مندرجات کا رخ کریں

واسودیراؤ سانے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واسودیراؤ سانے
ذاتی معلومات
مکمل نامواسودیراؤ دتاترایا سانے
پیدائش14 جنوری 1914(1914-01-14)
امراوتی، مہاراشٹرا، برطانوی ہند
وفات25 فروری 1991(1991-20-25) (عمر  77 سال)
ناگپور، مہاراشٹر، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
تعلقاتنارائن سانے (بھائی)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 17
رنز بنائے 512
بیٹنگ اوسط 19.69
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 59 not out
گیندیں کرائیں 3636
وکٹ 55
بالنگ اوسط 24.94
اننگز میں 5 وکٹ 3
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 6/90
کیچ/سٹمپ 6/–
ماخذ: کرک انفو، 17 ستمبر 2017ء

واسودیراؤ دتاترایا سانے (پیدائش: 14 جنوری 1914ء) | (انتقال: 25 فروری 1991ء) سانے نے 1937ء سے 1959ء تک ہندوستان میں متعدد ٹیموں کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کے 17 میچ کھیلے۔ انھوں نے 1957-58 میں رنجی ٹرافی میں ودربھ کا ڈیبیو میچ کھیلا جس میں اتر پردیش کے خلاف 45 رن پر 3 اور 38 رن پر 4 وکٹ لیے۔ [1] ایک سال بعد اپنی 45 ویں سالگرہ کے چند دن بعد اس نے مدھیہ پردیش کے خلاف ودربھ کے لیے 60 کے عوض 6 کے اپنے بہترین اعداد و شمار لیے۔ [2] بعد میں وہ امپائر تھے۔ ان کے بڑے بھائی نارائن بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی اور امپائر تھے۔

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 25 فروری 1991ء کو ناگپور، مہاراشٹر، بھارت میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Vidarbha v Uttar Pradesh 1957-58"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-09
  2. "Madhya Pradesh v Vidarbha 1958-59"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-17