واصل ابن عطا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
واصل ابن عطا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 700[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 748 (47–48 سال)[1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Umayyad Flag.svg سلطنت امویہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ سنی معتزلی
عملی زندگی
استاذ جعفر الصادق،  خواجہ حسن بصری  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص زید بن علی رضی اللہ عنہ  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی الٰہیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بصرہ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

واصل بن عطاء (700ء748ء) (عربی: واصل بن عطاء) اولین مسلم قاضیوں اور مفکرین میں سے تھے۔ واصل بن عطاء مخزومی ، ابو حذیفہ ان کی کنیت تھی،80ھ میں پیدا ہوئے، حسن بصری کے شاگرد تھے،اور فرقہ معتزلہ کابانی ۔کبیرہ گناہ کے حکم میں اس کا اور اس کے استاد حسن بصری کا اختلاف ہوا تو حسن بصری نے اسے کہا اعتزلنا واصل واصل ہم سے جدا ہوااس کا انتقال 131ھ 748ء میں ہوا [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12200950t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopaedia of Islam
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Wasil-ibn-Ata — بنام: Wasil ibn 'Ata' — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12200950t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. لسان الميزان:مؤلف: أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني ناشر: دار البشائر الإسلامية،