مندرجات کا رخ کریں

صوبہ ورقلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ورقلہ صوبہ سے رجوع مکرر)
صوبہ ورقلہ
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک الجزائر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت ورقلہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ الجزائر   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°57′00″N 5°19′00″E / 31.95°N 5.3166666666667°E / 31.95; 5.3166666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ 211980.0 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 212 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 558558 (مردم شماری ) (2008)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
30  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 DZ-30[5]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 2485794  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

صوبہ ورقلہ (عربی: ولاية ورقلة) الجزائر کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام ورقلہ شہر ہے۔ کل رقبہ 2,11,980 مربع کلومیٹر (81,846 مربع میل) ہے۔ 2008ء میں اس کی آبادی 5,52,539 تھی اور کثافتِ آبادی 2.6 فی مربع کلومیٹر (6.7 فی مربع میل) تھی۔ عمومی زبان عربی ہے اور زیادہ تر آبادی مسلمان ہے۔ معیاری وقت عالمی معیاری وقت (UTC) سے ایک گھنٹہ آگے ہے۔ رمزِ ڈاک (پوسٹ کوڈ) 30000 اور رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) 32 ہے جبکہ صوبہ کا سرکاری رمز (کوڈ) 30 ہے۔ اس صوبے میں اضلاع کی تعداد 10 ہے جن میں بلدیات (میونسپلٹی) کی کل تعداد 21 ہے۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صوبہ ورقلہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ صوبہ ورقلہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ صوبہ ورقلہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2024ء 
  4. Ouargla (Province, Algeria) - Population Statistics, Charts, Map and Location — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مارچ 2020
  5. ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی