وسیم احمد (فیلڈ ہاکی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وسیم احمد (فیلڈ ہاکی)
ذاتی معلومات
مکمل نام وسیم احمد
پیدائش 10 اپریل 1977
کھیل کا مقام لیفٹ ہاف، سینٹر ہاف
کلب معلومات
موجودہ کلب وسیم ہاکی کلب، واپڈا
سینئر کیریئر
سال ٹیم ظہور (گول)
1996–2002 ایچ بی ایل پاکستان 400+ (40)
2002-تاحال واپڈا
2004-2010 ایچ سی روٹرڈیم، نیدرلینڈز
2005 سیزن حیدرآباد سلطانز،
پریمیئر ہاکی لیگ
2011-12 سیزن بھوپال بادشاہز،
ورلڈ سیریز ہاکی
2013-14 سیزن کے ایل ہاکی کلب،
ملائیشیا ہاکی لیگ
2013-14 سیزن پنجاب اسپورٹس کلب
ہانگ کانگ پریمیئر ہاکی لیگ
قومی ٹیم
1996– پاکستان 410 (37)

وسیم احمد (انگریزی: Waseem Ahmed) ایک پاکستانی بین الاقوامی فیلڈ ہاکی کھلاڑی پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم کا سابقہ کپتان ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Waseem Ahmad (field hockey player) on International Hockey Federation website, Published 19 January 2010, Retrieved 21 August 2017