ولیئم ٹریور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ولیئم ٹریور
معلومات شخصیت
پیدائش 24 مئی 1928[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 نومبر 2016 (88 سال)[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سامرسیٹ[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Ireland.svg جمہوریہ آئرستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن در (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس،ناول نگار،ناٹک نگار،مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان انگریزی[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Order of the British Empire ribbon.png نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

آئرش ناول نگار اور ڈراما نویس,ولیئم ٹریور 1928ء جمہوریہ آئرلینڈ کی کاؤنٹی کورک کے قصبے مچلز ٹاؤن میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سینٹ کولمبس اینڈ ٹرینٹی کالج ڈبلن سے تعلیم حاصل کی۔ ولیئم ٹریور کچھ عرصہ شعبہ درس و تدریس سے بھی منسلک رہے۔ولیئم ٹریور کا پہلا ناول 'سٹینڈرڈ آف بیہیویئر' 1958ء میں شائع ہوا۔ انھوں نے 1965ء کے بعد سے اپنی ساری توجہ اپنی تحریروں پر مرکوز کی۔ولیئم ٹریور نےبعد اپنے پہلے ناول 'سٹینڈرڈ آف بی ہیویئر' سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 1962 میں شائع ہونے والا ناول 'دی اولڈ بوائز' ان کی پہلی ادبی تخلیق ہے۔ ولیئم ٹریور نے تیس ناول لکھے۔ولیئم ٹریور نے کالج کے زمانے سے اپنی دوست جین سے شادی کی۔ انھوں نے اپنی بہت سے ادبی تخلیقات کو اپنی بیوی کے نام کیا۔ولیئم ٹریور کو 1977ء میں ان کی ادبی خدمات کے صلے میں سی بی ای ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انھیں 2001ء میں اعزازی 'نائٹ ہڈ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ولیئم ٹریور کا آخری ناول 'لو اینڈ سمر' 2009ء میں شائع ہوا جسے مین بکر پرائز کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔ولیئم ٹریور کے ناول 'فیلیشیا جرنی' پر فلم بنائی گئی جس میں ایکٹر باب ہاسکن اور ایلن کیسڈّی نے کلیدی کردار نبھائے۔ولیئم ٹریور کی ادبی خدمات کے سلسلے میں انھیں 1994ء میں 'وائٹ بریڈ' انعام سے نوازا گیا۔ ولیئم ٹریور کو چار بار مین بکر پرائز کے لیے نامزد کیا گیا۔ 88 برس کی عمر میں 21 نومبر 2016ء کو انتقال کر گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 http://www.lemonde.fr/disparitions/article/2016/11/22/mort-du-romancier-irlandais-william-trevor_5036025_3382.html
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 http://www.nytimes.com/2016/11/21/books/william-trevor-dead.html?_r=0
  3. ^ 3.0 3.1 دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Trevor — بنام: William Trevor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wq0s13 — بنام: William Trevor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12034030z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ