مندرجات کا رخ کریں

ولیم دوم شاہ صقلیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولیم دوم شاہ صقلیہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1153ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پالیرمو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 نومبر 1189ء (35–36 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پالیرمو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت صقلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جون انگلستانی (13 فروری 1177–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ بادشاہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولیم دوم شاہ صقلیہ (انگریزی: William II of Sicily) سنہ 1166ء سے 1189ء تک مملکت صقلیہ کا بادشاہ تھا۔ وہ اچھے یا انگریزی زبان میں دی گُوڈ (the Good) کی عرفیت رکھتا تھا۔ نام کے آگے عرفیت ویلم دوم شاہ صقلیہ کو اپنی موت کے بعد دی گئی تھی۔ ولیم دوم صرف بارہ سال کی عمر سریر آرائے سلطنت بنے۔ وہ مصر اور باذنطین کے حکمرانوں کے خلاف جنگوں کے لیے مشہور ہیں۔ وہ اس دنیا سے بے اولاد رخصت ہوئے، حالانکہ مؤرخین کے مطابق ان کا ایک لڑکا تھا، جو کم عمری میں گذر گیا تھا۔


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3493/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2020
  2. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3493/ — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
  3. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10220.htm#i102199 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  4. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118807382 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولا‎ئی 2021