مندرجات کا رخ کریں

ولینا محل

متناسقات: 40°18′02″N 4°26′40″W / 40.300454°N 4.444379°W / 40.300454; -4.444379
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامی نام Palacio de Villena
ولّینا محل
مقامکدالسو دے ویتری یوس، اسپین map_caption = اسپین میں ولّینا محل کا وقوع
متناسقات40°18′02″N 4°26′40″W / 40.300454°N 4.444379°W / 40.300454; -4.444379
باضابطہ نام: Palacio de Villena
قسمغیر منقولہ
معیارتاریخی یادگار عمارت
نامزد کردہ1931 [1]
حوالہ #۔RI-51-0000726
ولینا محل is located in ہسپانیہ
ولینا محل
میں ولینا محل کا مقام

'ولّینا محل‘‘‘ (‘‘‘ہسپانوی‘‘‘: Palacio de Villena) ایک محل ہے جو کدالسو دے ویتری یوس (Cadalso de los Vidrios)، اسپین میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر کا کام الوارو دے لونا (Álvaro de Luna) کے احکامات کے تحت ہوا جو تروییلو (Trujillo) کے نامور ڈیوک رہ چکے ہیں۔

ولینا محل کی مکمل عمارت اور اس سے منسلک باغات اسپین کے قومی ورثے کی تیارکردہ فہرست میں درج ہیں۔ اس عمارت کو ایک یادگار کے طور پر1931 سے درج کیا گیا ہے۔ عمارت سے منسلک باغات کو ژاردین ہسٹاریکو (jardín histórico) یا تاریخی باغات کے طور پر درج کر رہے ہیں اور 1970 کے دہے کے سے بعد محفوظ کیا گیا ہے .[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "اسپین وزارت برائے تہذیب و ثقافت کی منقولہ اور غیر منقولہ عمارتوں کا ڈاٹا بیس"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014 
  2. Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .

خارجی روابط

[ترمیم]

ماخذ

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔