ونڈ روز ایوی ایشن
ونڈ روز ایوی ایشن | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2003، 2007 | |||
ملک | یوکرائن | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ونڈ روز ایوی ایشن (انگریزی:Wind Rose Aviation ) یوکرین کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ونڈ روز ایوی ایشن کا مرکزی دفتر یوکرین کے ائیر پورٹ Boryspil International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |