ووتانیکوس مسجد
Appearance
ووتانیکوس مسجد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | یونان |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
بانی | یونان |
تاریخ تاسیس | 3 نومبر 2020 |
تفصیلات | |
گنجائش | 366 people |
ووتانیکوس مسجد (لاطینی: Votanikos Mosque) (یونانی: Τζαμί του Βοτανικού) یا ایتھنز مسجد (یونانی: Τζαμί της Αθήνας) [1] ایتھنز، یونان کے محلے ووتانیکوس میں ایک مسجد ہے۔ جنگ آزادی یونان کے بعد یہ یونانی دار الحکومت میں پہلی سرکاری مسجد ہے۔ ایتھنز واحد یورپی دار الحکومت تھا جس میں اس مسجد کی تعمیر سے قبل کوئی مسجد نہیں تھی۔ [2] اس منصوبے کو یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کی مخالفت اور شہری احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Votanikos Mosque"
- ↑ Ioannou, Demetrios (8 نومبر 2020). "Athens's first mosque since the 19th century is 'a dream come true'". Middle East Eye (انگریزی میں). Retrieved 2022-02-06.
- ↑ Speed، Madeleine (1 فروری 2019)۔ "The battle to build a mosque in Athens"۔ Financial Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-06
|
|