ویژول بیسک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وژؤل بیسک سے رجوع مکرر)

وژؤل بیسک (انگریزی: Visual Basic) (مخفف: وی بی؛ VB) کمپیوٹر کی ایونٹ ڈرون زبان ہے جو مائیکروسافٹ کے ڈیویلپمنٹ اینوائرنمنٹ سے مربوط ہے۔ وی بی کی جگہ اب وژؤل بیسک ڈاٹ نیٹ نے لے لی ہے۔ پرانی وی بی زیادہ تر بیسک سے ماخوذ تھی اور گرافکل یوزر انٹرفیس کی ریپڈ ایپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کو ممکن بناتی تھی۔ ریپڈ ایپلیکیشن ڈیویلپمنٹ سے مراد تکنیکی تفصیل میں جائے بغیر پروگراموں کی تشکیل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]