وکٹوریائی دور
ظاہری ہیئت
| 1837–1901 | |
Queen Victoria in 1859 by Winterhalter | |
| ما قبل دور | Regency era |
|---|---|
| بعد از دور | Edwardian era |
| شاہی حکمران | ملکہ وکٹوریہ |
| رہنما | |
وکٹوریائی دور (انگریزی: Victorian era) مملکت متحدہ کی تاریخ میں ملکہ وکٹوریہ کا دور حکومت ہے جو 20 جون 1837ء سے 22 جنوری 1901ء میں ان کی وفات تک رہا۔