جارجیائی دور
1714 – 1830 (1837) | |
![]() | |
بشمول | Regency era |
---|---|
ما قبل دور | Restoration |
بعد از دور | وکٹوریائی دور |
شاہی حکمران | |
رہنما |
|
جارجیائی دور (انگریزی: Georgian era) برطانوی تاریخ کا ایک دور ہے جو سن 1714ء سے 1830–37ء تک ہے۔ یہ ہینوور خاندان کے شاہان جارج اول، جارج دوم، جارج سوم اور جارج چہارم کے نام پر ہے۔ تاہم اس میں بیسویں صدی کے شاہان جارج پنجم اور جارج ششم کے ادوار شامل نہیں ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ Pryde، E. B.، ویکی نویس (1996). Handbook of British Chronology. Cambridge University Press. صفحات 46–47. ISBN 978-0-521-56350-5.