ویاناڈ ضلع
ظاہری ہیئت
| ویاناڈ ضلع Wayanad | |
|---|---|
| ضلع | |
کالیکٹ کولیگل شاہراہ 212 سے ویاناڈ کا منظر | |
| ملک | |
| صوبہ | کیرلا |
| صدر مراکز | کالپیٹا |
| حکومت | |
| • رکن پارلیمنٹ | ایم آئی شاہ نواز |
| • ناظم ضلع | Keshavendra Kumar IAS |
| • صدر ضلع پنچایت | این کے رشید |
| رقبہ | |
| • کل | 2,131 کلومیٹر2 (823 میل مربع) |
| آبادی (2011) | |
| • کل | 816,558 |
| • کثافت | 380/کلومیٹر2 (990/میل مربع) |
| زبانیں | |
| • دفتری | ملیالم زبان، انگریزی |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
| گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-12, KL-72, KL-73 |
| ویب سائٹ | www |
ویاناڑ ضلع (انگریزی: Wayanad district) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کیرلا میں واقع ہے،2019 سے اس حلقہ سے ممبر پارلیمنٹ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ہیں ۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]ویاناڑ ضلع کا رقبہ 2,131 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 816,558 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Wayanad district"
|
|