ویسنا وولوویچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویسنا وولوویچ
(سربی کروشیائی میں: Vesna Vulović ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جنوری 1950ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلغراد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 دسمبر 2016ء (66 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلغراد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ
سرویا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سربیائی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ویسنا وولوویچ ( 3 جنوری 1950 – 23 دسمبر 2016) ایک سربیائی فلائٹ اٹینڈنٹ تھیں جو 10.16 کلومیٹر (6.31 میل) یا 33,330 فٹ کی اونچائی سے پیراشوٹ کے بغیر گرنے سے بچ گئیں۔ وہ 26 جنوری 1972 کو جے اے ٹی فلائٹ 367 کے سامان کے ڈبے میں بم کے پھٹ جانے کے بعد واحد زندہ بچ جانے والی خاتون تھیں۔ اس حادثے کے بعد، وولووچ نے کوما میں دن گزارے اور کئی مہینوں تک ہسپتال میں داخل رہیں۔ زخموں کی وجہ سے وہ کمر سے نیچے تک عارضی طور پر مفلوج ہو گئی تھیں۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/174350084 — بنام: Vesna Vulovic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Dan Bilefsky (26 April 2008)۔ "Serbia's Most Famous Survivor Fears That Recent History Will Repeat Itself"۔ The New York Times۔ 10 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2017 
  3. "Vesna Vulovic: Flight Attendant Who Survived Mid-Air Explosion and 33,000-foot Fall, Dies at 66"۔ Inquisitr۔ 29 December 2016۔ 10 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2017