ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1979–80ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1979–80ء
نیوزی لینڈ
ویسٹ انڈیز
تاریخ 6 فروری 1980ء – 5 مارچ 1980ء
کپتان جیف ہاورتھ کلائیو لائیڈ
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور بروس ایڈگر (241)
جیف ہاورتھ (239)
ڈیسمنڈ ہینز (339)
گورڈن گرینیج (274)
زیادہ وکٹیں رچرڈ ہیڈلی (19) جوئل گارنر (14)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور جرمی کونی (53) گورڈن گرینیج (103)
زیادہ وکٹیں رچرڈ ہیڈلی (2) کولس کنگ (2)

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 6 فروری 1980ء سے 5 مارچ 1980ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا، نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 1 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔ ویسٹ انڈیز آسٹریلیا کی سرزمین پر اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد آرہا تھا تاہم آسٹریلیا کے دورے میں 400 رنز بنانے والے ویوین رچرڈز کمر میں درد کے ساتھ وطن واپس لوٹ گئے۔ اس کے نتیجے میں نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 1-0 کے ساتھ ساتھ واحد ون ڈے میچ بھی 1 وکٹ سے جیت لیا۔ [1] یہ سیریز امپائرنگ کے معیار کے بارے میں ویسٹ انڈین شکایات کے لیے یاد رکھی جاتی ہے، جس کی وجہ سے 3ٹیسٹ میچوں میں میدان میں کئی واقعات پیش آئے۔ یہ سیریز 1994-95ء تک کسی ٹیسٹ میچ کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کی آخری شکست تھی۔

واحد ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

6 فروری 1980ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
203/7 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
207/9 (49.4 اوورز)
گورڈن گرینیج 103 (137)
رچرڈ ہیڈلی 2/28 (10 اوورز)
جرمی کونی 53* (65)
ڈیرک پیری 3/47 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے جیت گیا۔
لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ
امپائر: فریڈ گڈال اور رابرٹ مونٹیتھ
بہترین کھلاڑی: رچرڈ ہیڈلی (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پال میک ایون اور جان فلٹن ریڈ(دونوں نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

8 – 13 فروری 1980ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
140 (69.5 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 55 (208)
رچرڈ ہیڈلی 5/34 (20 اوورز)
249 (95.5 اوورز)
بروس ایڈگر 65 (226)
کولن کرافٹ 4/64 (25 اوورز)
212 (108.4 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 105 (323)
رچرڈ ہیڈلی 6/68 (36 اوورز)
104/9 (50 اوورز)
لانس کیرنز 19 (43)
جوئل گارنر 4/36 (23 اوورز)
نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے جیت گیا۔
کیرس بروک، ڈنیڈن
امپائر: فریڈ گڈال اور جان ہسٹی
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 11 فروری کو آرام کا دن تھا۔
  • پیٹرویب (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا.

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

22 – 27 فروری 1980ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
228 (89.3 اوورز)
گورڈن گرینیج 91 (236)
لانس کیرنز 6/85 (32 اوورز)
460 (130.4 اوورز)
جیف ہاورتھ 147 (261)
ایلون کالی چرن 2/16 (6.4 اوورز)
447/5ڈکلیئر (119 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 122 (199)
گیری ٹروپ 2/84 (27 اوورز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 25 فروری کو آرام کا دن تھا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

29 فروری - 5 مارچ 1980ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
220 (84.2 اوورز)
لارنس رو 50 (124)
گیری ٹروپ 4/71 (31.2 اوورز)
305 (128.2 اوورز)
بروس ایڈگر 127 (317)
جوئل گارنر 6/56 (36.2 اوورز)
264/9ڈکلیئر (94.1 اوورز)
گورڈن گرینیج 74 (219)
گیری ٹروپ 6/95 (29.1 اوورز)
73/4 (36 اوورز)
جان رائٹ 23 (83)
ایلون کالی چرن 1/0 (4 اوورز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دنوں کے لیے شیڈول تھا لیکن مقررہ آرام کے دن کھیل کر اسے چھ تک بڑھا دیا گیا۔
  • تیسرے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
  • پال میک ایون (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ding-dong in Dunedin"۔ Cricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2021