آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| فرینک وریل ٹرافی 1979-80ء |
|---|
| تاریخ | نومبر 1979ء – جنوری 1980ء |
|---|
| مقام | آسٹریلیا |
|---|
| نتیجہ | ویسٹ انڈیز نے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی |
|---|
|
→ ← |
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے نومبر 1979ء سے جنوری 1980ء تک آسٹریلیا کا دورہ کیا اور آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز نے فرینک وریل ٹرافی کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ ٹیسٹ سیریز کے علاوہ ٹیمیں ایک سہ رخی محدود اوورز انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں کھیلی جس میں انگلینڈ کی ٹیم بھی شامل تھی۔ ویسٹ انڈیز نے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر یہ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بروس لیرڈ (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
29 دسمبر 1979ء–1 جنوری 1980ء (5 روزہ میچ) سکور کارڈ
|
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔