ویشیگراد
Jump to navigation
Jump to search
ویشیگراد Višegrad Вишеград | ||
---|---|---|
![]() محمد پاشا سوکولویچ پل | ||
| ||
![]() ویشیگراد کا بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا میں مقام (نیلا) | ||
ملک |
![]() | |
اکائی |
![]() | |
حکومت | ||
• میئر | سلاویسا مسکویچ | |
رقبہ | ||
• کل | 44,814 کلو میٹر2 (17,303 مربع میل) | |
آبادی (2013 مردم شماری) | ||
• کل | 11,774 | |
• کثافت | 263/کلو میٹر2 (680/مربع میل) | |
ڈاک رمز | 73240 | |
ٹیلی فون کوڈ | (+387) 058 |
ویشیگراد (Višegrad) ( سیریلک: Вишеград، تلفظ [ʋǐʃɛɡra:d]) بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا میں دریائے درینا کے کنارے واقع ایک شہر اور بلدیہ ہے۔ شہر میں سلطنت عثمانیہ دور کا محمد پاشا سوکولویچ پل بھی واقع ہے جسے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا ہے۔