محمد پاشا سوکولویچ پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد پاشا سوکولویچ پل
Mehmed Paša Sokolović Bridge
Visegrad Drina Bridge 1.jpg
پاردریائے درینا
مقامویشیگراد، بوسنیا و ہرزیگووینا
ماہر تعمیراتمعمار سنان پاشا
طرزقوس پل
کل لمبائی179.5 میٹر
افتتاح1577
سرکاری نام: ویشیگراد میں محمد پاشا سوکولویچ پل
Mehmed Paša Sokolović Bridge in Višegrad
قسم:ثقافتی
معیار اصول:ii, iv
نامزد:2007 (اکتیسواں)
رقم حوالہ:1260
علاقہ:یورپ اور شمالی امریکہ

محمد پاشا سوکولویچ پل (Mehmed Paša Sokolović Bridge) (بوسنیائی: Most Mehmed-paše Sokolovića سربیائی: Мост Мехмед-паше Соколовића ترکی: Sokullu Mehmet Paşa Köprüsü) بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا کے شہر ویشیگراد میں ایک تاریخی پل ہے جو دریائے درینا پر واقع ہے۔ اسے سلطنت عثمانیہ کے شاہی معمار معمار سنان پاشا نے صدر اعظم سوکلو محمد پاشا کے حکم پر 1577ء میں مکمل کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]