درینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
درینا
ملک بوسنیا و ہرزیگووینا, سربیا, کرویئشا
طبعی خصوصیات
دریا کا دھانہ ساوا
لمبائی 346 کلومیٹر (1,135,171 فٹ)

درینا (Drina) (سربیائی سیریلی: Дрина, تلفظ [drǐ:na]) ایک 346 کلومیٹر (215 میل) طویل بین الاقوامی دریا ہے، جو بوسنیا و ہرزیگووینا اور سربیا کی سرحد کا ایک طویل حصہ بناتا ہے۔ پودرینے (Podrinje) (سیریلک: Подриње) درینا کے طاس کا سلاو نام ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]