مندرجات کا رخ کریں

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
Welfare Party of India
مخففWPI
رہنماسید قاسم رسول الیاس
بانیسید قاسم رسول الیاس
تاسیس18 اپریل 2011؛ 15 سال قبل (2011-04-18)
صدر دفترE-57/1, 2nd Floor, Scholars Apartment, A.F.E - Part 1. اوکھلا, نئی دہلی - 110025
طلبا تنظیمفریٹرنیٹی مومنٹ
نظریاتValue-based politics
فلاحی ریاست
ای سی آئی حیثیتRegistered party
ویب سائٹ
دفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا ایک ہندوستانی سیاسی جماعت ہے جس کا آغاز 18 اپریل 2011 کو ہوا۔ اس کی بنیاد سید قاسم رسول الیاس نے دہلی میں رکھی تھی۔ اس کے پہلے قومی صدر مجتبیٰ فاروق تھے۔ ویلفیئر پارٹی آف کیرالہ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی کیرالہ اکائی ہے۔ اس کا آغاز 19 اکتوبر 2011 کو ٹیگور ہال، کوزی کوڈ میں ہوا ۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. TwoCircles.net. "Welfare Party launched in Kerala – TwoCircles.net" (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2019-11-12. Retrieved 2020-01-21.