ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/جامعہ امداد الاسلام بلندشہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ عربیہ امداد الاسلام کمال پور ایک مشہور اور معروف دینی ادارہ ہے۔۔۔۔میں اس ادارے سے بہت اچھی طرح سے واقف ہوں یہ ادارہ اپنے علاقے میں خالص دینی محنت سرانجام دے رہا ہے مدرسے میں فی الحال ناظرہ حفظ عربی کی تعلیم دورہ حدیث شریف تک دارالعلوم دیوبند کے نہج پر دی جارہی ہے نیز مدرسے میں شعبہ افتاء کا بھی قیام ہی دور دور سے طلباء دوسرے مدارس سے فارغ ہوکر جامعہ عربیہ امدادالاسلام میں افتاء کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیتے ہیں اور ایک بہترین مفتی بن کر نکلتے ہیں جو وقت کے اعتبار سے ہر لحاظ سے صلاحیت مند اور اور مستند ہوتے ہیں۔نیز یہاں کے فارغین میں صلاحیت اور صالحیت قابلیت اور قبولیت انتہا درجے کی ہوتی ہے نیز مدرسہ کا انتظام بہترین اسلوب سے چل رہا ہے نیز مدرسے کے تمام اساتذہ کرام اور مدرسین اسٹاف والے تمام حضرات خلوص کے ساتھ دین کی محنت سرانجام دے رہے ہیں اس وقت مدرسے میں طلبہ کی ایک کثیر تعداد موجود ہے ہے جو ہر سال بڑھتی ہی جارہی ہے نیز مدرسے کے اندر شعبہ کمپیوٹر کا بھی انتظام ہے اور طلبہ کے لئے تقریر سیکھنے کے لئے انجمن اصلاح البیان ایک انجمن بھی ہے جو بچوں کے اندر تقریر اور تحریر کا ملکہ پیدا کرنے کے لیے مدرسے میں شروع کی گئی ہے۔اور مدرسے کے اندر بہت سارے شعبے جات ہیں جو مدرسے کو ایک الگ شان عطا کرتے ہیں۔علاقے میں مدرسہ کی مقبولیت ہے۔اللہ تعالی مدرسے کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور حاسدین کے حسد سے شریر کے شر سے مدرسے کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔


ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
حذف


ابن سعید تبادلہ خیال 05:05، 19 اگست 2019ء (م ع و)

جامعہ امداد الاسلام بلندشہر[ترمیم]

غیر معروف، بلا حوالہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:47، 17 اگست 2019ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔