ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/کاک بنگلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ حسب ذیل ہے:
رکھیں


. محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:32، 26 دسمبر 2019ء (م ع و)

کاک بنگلہ[ترمیم]

غیر معروف محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:29، 19 نومبر 2019ء (م ع و)

  • رکھیں یہ گاؤں کا نام ہے۔ جگہوں کے حوالے سے ویکیپیڈیا پر ایسے مضامین بھی ہیں، جہاں صرف چار یا پانچ افراد رہتے ہیں۔ جرائم کے حوالے سے اس گاؤں کی چند خبریں بھی مقامی اخبارات میں ہیں۔ ہاں اس مضمون کا اسلوب کسی حد تک غیر ویکی ہے۔ مضمون کے ٹیکسٹ میں تبدیلی کی جانی چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:35، 24 دسمبر 2019ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔