ویکیپیڈیا:معلومات برائے نئے صارفین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Face-smile.svg ویکیپیڈیا میں خوش آمدید!    Welcome to Urdu Wikipedia!

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو وکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
وکیپیڈیا پر کام کے آغاز سے قبل چند باتوں کا خیال رکھئے:

  • اگر آپ اپنے صارف کھاتے کے ساتھ اردو کلیدی تختہ (Keyboard) منسلک کرنا چاہتے ہیں تو داخل ہونے کے بعد اُوپر دیے گئے 'میری ترجیحات' کے ربط پر کلک کریں اور Gadgets میں اردو کلیدی تختہ کو نشان زد کر کے محفوظ کر لیں۔ (یہ طریقہ اس صورت میں استعمال ہوتا ہے جب آپ کے کمپیوٹر پر اُردو کلیدی تختہ کی سہولت چالو نہ ہو).
  • جب آپ کسی سے تبادلۂ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
Face-angel.svg تحریر کا طریقہ و دیگر معلومات    How to write and help
  • درج ذیل صفحات وکیپیڈیا پر مضامین تحریر کرنے میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔
دائرۃ المعارف کی جانب سے مہیا کیا جانے والا آپ کا ذاتی صفحۂ صارف یہاں ہے۔ اس پر اندراجات کے وقت ان ہدایات کو ملحوظ رکھیۓ۔
For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here. See also, LOCAL URDU EMBASSY. If you are interested, see How to read Urdu script.
Face-glasses.svg ہدایات    Instructions
  • مزید کسی بھی قسم کی مدد یا معلومات کے حصول کے لیے دیوان عام پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
  • آپ وکیپیڈیا کی ڈاک فہرست (mailing list) کی رکنیت اختیار کر سکتے ہیں۔
  • اردو وکیپیڈیا کا IRC Chat
  • وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں، وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ نتائج میں آپ کو موضوع سے ملتے جلتے صفحات نظر آئیں گے اور اوپر آپ کی تلاش کردہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی ، اس پر کلک کریں تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا جہاں آپ اپنا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا مقالہ شروع کرنے کیلئے آپ نیچے دیا گیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔