ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 دسمبر/وفیات
- 1072ء - الپ ارسلان، ترک سلطان
- 1574ء - سلیم ثانی، عثمانی سلطان
- 1950ء - ولبھ بھائی پٹیل، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- 1958ء - ولف گینگ پاولی، آسٹرین سوئس ماہر طبیعیات
- 1966ء - والٹ ڈزنی، امریکی ڈائریکٹر، پروڈیوسر، والٹ ڈزنی کمپنی کا شریک بانی