ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 مارچ/پیدائشیں
- 1751ء - جیمز میڈیسن، امریکی سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1789ء - جارج سائمن اوہم، جرمن ماہر طبیعیات اور ریاضی دان
- 1839ء - سلی پریدہم، فرانسیسی شاعر (نوبل انعام برائے ادب)
- 1910ء - افتخار علی خان پٹودی، بھارتی-انگریز کرکٹر اور سیاست دان
- 1954ء - ڈیوڈ واٹمور، سری لنکی-آسٹریلیائی کرکٹر اور کوچ