ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 مئی/وفیات
Appearance
- 1793ء - تیمور شاہ درانی (تصویر میں)، سلطنتِ ابدالیہ کے دوسرے حکمران
- 1922ء – چارلس لیوس الفونسے لاورن، فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1973ء - چودھری خلیق الزماں، برطانوی ہند میں ایک مسلم سیاست دان
- 1995ء – الزبتھ مانٹگومیری، امریکی اداکارہ