ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 دسمبر/واقعات
- 336ء – روم میں پہلی بار یسوع مسیح کا یوم ولادت (کرسمس) منایا گیا۔
- 1000ء – ہنگری کے اسٹیفن کنک نے ایک مسیحی ریاست کے طور پر مملکت مجارستان (ہنگری) کی بنیاد رکھی کئی۔
- 1130ء – مملکت صقلیہ کے پہلے بادشاہ کے طور پر صقلیہ کے راجر دوم کو تاج پہنایا گیا۔
- 1643ء – بحر ہند میں جزیرہ کرسمس کی دریافت۔