ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 دسمبر/وفیات
- 1530ء – ظہیر الدین محمد بابر، منگولی بادشاہ
- 1994ء – پروین شاکر اردو کی مشہور و معروف پاکستانی شاعرہ
- 1999ء – شنکر دیال شرما، بھارتی سیاست دان، نویں صدر بھارت
- 2005ء – کیری پیکر، آسٹریلوی ناشر اور تاجر
- 2006ء – منیر نیازی، پاکستانی شاعر