ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 نومبر/پیدائشیں
- 1874ء - انتونیو اگاس مونیس، پرتگالی معالج اور ماہر اعصابیات
- 1895ء - ولیم ٹب مین، لائبیریائی وکیل اور سیاستدان
- 1977ء - یونس خان، پاکستانی کرکٹر
- 1978ء - لارین جرمن، امریکی اداکارہ
- 1982ء - رمیا، بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، اور سیاست دان