ویکیپیڈیا:منتخب ایام/2 مارچ/پیدائشیں
- 1810ء - بطریق اعظم لیو سیزدہم
- 1919ء - جینیفر جونز، امریکی اداکارہ
- 1931ء - میخائل گورباچوف، روسی وکیل اور سیاست دان، سویت اتحاد کا صدر
- 1937ء - عبدالعزيز بوتفليقہ، الجزائری فوجی اور سیاست دان
- 1940ء - ممنون حسین، پاکستانی تاجر اور سیاست دان، بارہواں صدر پاکستان
- 1968ء - ڈینیل کریگ، انگریز اداکار اور پروڈیوسر