ڈینیل کریگ
Jump to navigation
Jump to search
ڈینیل کریگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Daniel Craig) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Daniel Wroughton Craig) |
پیدائش | 2 مارچ 1968 (53 سال)[1][2][3][4][5][6][7] چیسٹر[8] |
رہائش | پرمروز ہل |
شہریت | ![]() |
مذہب | لامعرفت[9] |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گلڈ ہال اسکول آف میوزک اینڈ ڈراما |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکار، فلم اداکار، اداکار، صوتی اداکار، ماڈل، منچ اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ڈینیَل راٹن کریگ (انگریزی: Daniel Wroughton Craig) (پیدائش 2 مارچ 1968) ایک انگریز ٹی وی اور فلم اداکار ہیں اور فلموں کا تخلیق کار ہیں۔ وہ چیسٹر، چیشایر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سب سے تازہ ترین اداکار ہیں جنھوں نے جیمز بانڈ کا کردار ادا کیا ہے۔ وہ اداکارہ ریچل وائیس کے ساتھ شادی شدہ ہیں۔ اس کی ایک بیٹی ہے، ایلا، اس کی پہلی شادی سے، جو فیونا لُوڈن کے ساتھ تھی۔ 2006 میں، وہ اکیڈمی آف موشن پِکچر آرٹس اینڈ سائنسِز میں داخل ہوئے۔ 12 جون 2008 کو، کُوانٹم آف سالیس کی فلمانے کے دوران میں، کریگ کی ایک انگلی کا ایک سرا کٹ گیا۔
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/132990911 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/484366 — بنام: Daniel Craig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Daniel Craig — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/a79e014d64c34c17b643f64ad080242f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025499 — بنام: Daniel Craig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/craig-daniel — بنام: Daniel Craig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=craigdaniel — بنام: Daniel Craig
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=http://roglo.eu/roglo?&id=p=daniel;n=craig — بنام: Daniel Craig
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/132990911 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.beliefnet.com/celebrity-faith-database/c/daniel-craig.aspx
زمرہ جات:
- 1968ء کی پیدائشیں
- 2 مارچ کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- انگریز مرد اسٹیج اداکار
- انگریز مرد صوتی اداکار
- انگریز مرد فلمی اداکار
- انگریز مرد وڈیو گیم اداکار
- انگریز مرد ٹیلی ویژن اداکار
- انگریز ملحدین
- برطانوی اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- جیمز بانڈ
- چیسٹر کی شخصیات
- فرانسیسی نژاد انگریز شخصیات
- نسائیت پسند مرد