ویکیپیڈیا:منتخب ایام/7 مارچ/پیدائشیں
- 1857ء - جولیس واگنر-جاورگ، آسٹرین طبیب (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1949ء - غلام نبی آزاد، بھارتی سیاست دان
- 1959ء - ڈونا مرفی، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1967ء - محسن رملی، عراقی مصنف، شاعر
- 1987ء - حاتم بن عرفہ، فرانسیسی فٹ بالر