آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2008ء نبراسکا میں سزائے موت دینے کے لئے برقی کرسی کے طریقے پر پابندی عائد کردی گئی
- 2005ء اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ طے ہوا
- 1998ء اولمپک میں پہلی بار خواتین کاآئس ہاکی میچ:فن لینڈ نے سوئیڈن کو چھ دو کے اسکور سے مات دی
- 1974ء چوراسی دن خلاء میں گزارنے کے بعد امریکی اسپیس ایجنسی کا گروہ زمین پر واپس پہنچا
- 1952ء ایلزبتھ دوم برطانیہ کی ملکہ بنیں
- 1807ء نپولین نے روسی افواج کو ایے لائیووکے معرکے میں شکست دی
- 1622ء برطانیہ کے بادشاہ جیمزا ول نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی