ٹاوربرج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

متناسقات: 51°30′20″N 0°04′32″W / 51.50556°N 0.07556°W / 51.50556; -0.07556

Tower Bridge
Tower Bridge from Shad Thames.jpg
Tower Bridge viewed from Shad Thames
برائے A100 Tower Bridge Road
پار River Thames
مقام London boroughs:
– north side: Tower Hamlets
– south side: Southwark
دیکھ بھال Bridge House Estates
طرز Bascule bridge / Suspension Bridge
کل لمبائی 801 فٹ (244 m)
اونچائی 213 فٹ (65 m)
طویل ترین 270 فٹ (82.3 m)
افتتاح 30 جون 1894؛ 122 سال قبل (1894-06-30)
Preceded by London Bridge
Followed by Queen Elizabeth II Bridge
ثقافتی ورثہ میں حیثیت Grade I listed structure
ٹاور برج

لندن میں واقع یہ مشہور پُل تقریباً 800فٹ لمبا ہے۔ اس کی تعمیر 1884ء میں شروع ہو کر 1894ء میں مکمل ہوئی۔ ٹاور آف لندن کے قریب اور مشہور دریائے ٹیمز پر واقع یہ پُل ہاریس جونز اور وولف بیری (Horace Jones and Wolf Barry) نامی ماہرین کا تخلیق کردہ شاہکارہے۔اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ درمیان سے 2حصوں میں تقسیم ہوکر اوپر اٹھ جاتا ہے۔ اس طرح بڑے بحری جہاز بھی بآسانی نیچے سے گزر سکتے ہیں۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔