ٹریور لانگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹریور لانگا
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-10-30) 30 اکتوبر 1989 (عمر 34 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 17)4 اکتوبر 2019  بمقابلہ  ملائیشیا
ماخذ: Cricinfo، 4 اکتوبر 2019ء

ٹریور لانگا (پیدائش 30 اکتوبر 1989) وانواٹو کاکھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 2013ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن سکس ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2]

مارچ 2018ء میں اسے ملائیشیا میں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ کے لیے وانواٹو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] ستمبر 2019ء میں اسے 2019ء ملائیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے وانواٹو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اسی مہینے میں انھیں ملائیشیا کے خلاف سیریز کے لیے وانواٹو کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] انھوں نے 4 اکتوبر 2019ء کو ملائیشیا کے خلاف وانواٹو کے لیے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Trevor Langa"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2015 
  2. "ICC World Cricket League Division Six, Nigeria v Vanuatu at St Brelade, Jul 21, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2015 
  3. "VCA announce team for World Cricket League division 4"۔ The Vanuatu Independent۔ 28 March 2018۔ 03 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2018 
  4. "National team update"۔ Vanuatu Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2019 
  5. "Vanuatu Squad"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2019 
  6. "5th T20I (N), Vanuatu tour of Malaysia at Kuala Lumpur, Oct 4 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2019