ٹوئنٹی20 مشرقی ایشیا کپ 2024ء
تاریخ | 14 – 17 فروری 2024 |
---|---|
منتظم | کرکٹ ہانگ کانگ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
میزبان | ہانگ کانگ |
فاتح | ہانگ کانگ (1 بار) |
رنر اپ | جاپان |
شریک ٹیمیں | 3 |
کل مقابلے | 7 |
کثیر رنز | کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ (217) |
کثیر وکٹیں | سباورش روی چندرن (9) |
ٹوئنٹی20 مشرقی ایشیا کپ 2024ء فروری 2024ء میں ہانگ کانگ میں منعقد ہونا ہے اور یہ مردوں کے ٹوئنٹی 20 ایسٹ ایشیا کپ کا تیسرا ایڈیشن ہوگا۔ [1] [2] جاپان نے پچھلا ایڈیشن 2018ءمیں جیتا تھا [3] جنوبی کوریا ٹورنامنٹ کے اس ایڈیشن میں شرکت نہیں کرے گا۔
دستے[ترمیم]
چین | ہانگ کانگ[4] | جاپان[5] |
---|---|---|
|
راؤنڈ رابن[ترمیم]
پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ہانگ کانگ | 1 | 1 | 0 | 0 | 2 | 6.150 |
2 | جاپان | 0 | 0 | 0 | 0 | 0 | — |
3 | چین | 1 | 0 | 1 | 0 | 0 | −6.150 |
14 فروری 2024ء تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[6]
میچوں کی تفصیل[ترمیم]
ب
|
||
ہوانگ جونیجے 10 (30)
یاسم مرتضیٰ 2/5 (4 اوورز) |
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- دھننجے راؤ (ہانگ کانگ) اور زھینگ شینجیان (چین) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
لچلان یاماموٹو-لیک 134* (68)
|
وی گوو لی 24 (23)
مکوٹو تانیاما 3/5 (3 اوورز) |
- جاپان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- مارکس تھرگیٹ (جاپان) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- لچلان یاماموٹو-لیک (جاپان) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[7]
- کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ اور لچلان یاماموٹو-لیک (جاپان) کے درمیان شراکت مردوں کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں سب سے زیادہ تھی (258)[8]
ب
|
||
یاسم مرتضیٰ 48 (26)
سباورش روی چندرن 5/22 (4 اوورز) |
ابراہیم تاکاہاشی 25 (23)
انس خان 4/30 (4 اوورز) |
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سباورش روی چندرن (جاپان) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی 5 وکٹیں حاصل کیں۔[7]
ب
|
||
زھینگ شینجیان 21 (13)
ہارون ارشد 4/7 (4 اوورز) |
- چین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- جیسن لوئی (ہانگ کانگ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
واتارو میاوچی 31 (24)
ٹیان سین کون 4/12 (4 اوورز) |
ڈینگ جن کی 38 (49)
میاں صدیق 2/17 (3 اوورز) |
- جاپان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل[ترمیم]
ب
|
||
نزاکت خان 81 (48)
ریو سکورانو-تھامس 3/40 (4 اوورز) |
ڈیکلان سوزوکی-میک کامب 37 (28)
یاسم مرتضیٰ 3/25 (4 اوورز) |
- جاپان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Cricket Hong Kong to host Men's East Asia Cup 2024 in February"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2024
- ↑ "Men's Japan National Team to Visit Thailand and Hong Kong"۔ Japan Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2024
- ↑ "Japan team won 2018 East Asia Cup!"۔ Cricket Hong Kong۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2024
- ↑ "Hong Kong, China Squads Announced for Men's East Asia Cup 2024"۔ Cricket Hong Kong, China۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2024
- ↑ "Men's Japan National Teams announced for upcoming tournaments"۔ Japan Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2024
- ↑ "East Asia Cup 2024"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2024
- ^ ا ب "Record Breaking Day in East Asia Cup"۔ Japan Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2024
- ↑ "Japan pair post record Men's T20I opening stand in win over China"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2024