مندرجات کا رخ کریں

ٹی پی سدھیندرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹی پی سدھیندرا
ذاتی معلومات
مکمل نامتادوری پرکاش چندر سدھیندرا
پیدائش (1984-04-24) 24 اپریل 1984 (عمر 40 برس)
ہندوپور، آندھرا پردیش، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا تیز گیند باز
حیثیتبولر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005–2012مدھیہ پردیش
2007–2008دہلی جائنٹس
2012دکن چارجرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی 20
میچ 27 21 27
رنز بنائے 369 78 75
بیٹنگ اوسط 16.04 9.75 12.50
سنچریاں/ففٹیاں 0/1 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 51 20 13*
گیندیں کرائیں 5937 985 637
وکٹیں 108 31 35
بولنگ اوسط 22.61 24.45 20.48
اننگز میں 5 وکٹ 6 0 1
میچ میں 10 وکٹ 2 0 0
بہترین بولنگ 7/48 4/53 5/30
کیچ/سٹمپ 8/0 7/0 9/0
ماخذ: cricinfo، 5 July 2012

ٹی پی سدھیندرا (پیدائش 24 اپریل 1984) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ ایک دائیں ہاتھ کا میڈیم تیز گیند باز ہے جو 130  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارکے قریب مسلسل گیند بازی کرتا ہے۔ اور درستی پر انحصار کرتا ہے،۔ مقامی میچوں میں اسپاٹ فکسنگ کا مجرم پائے جانے کے بعد ان پر کسی بھی آفیشل کرکٹ میچوں میں حصہ لینے پر پابندی ہے۔ انھوں نے مدھیہ پردیش کے لیے رنجی ٹرافی کھیلی اور انڈین کرکٹ لیگ (ICL) اور انڈین پریمیئر لیگ (IPL) میں بالترتیب دہلی جائنٹس اور دکن چارجرز کی نمائندگی کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "TP Sudhindra"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2008