پاؤلو البونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاؤلو البونی
پاؤلو البونی کی مصوری– 1713ء
پاؤلو البونی کی مصوری– 1713ء

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1671  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بلونیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 5 ستمبر 1734 (62–63 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بلونیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

پاؤلو البونی (پیدائش: 1671ء– وفات: 5 اکتوبر 1734ء) اطالوی مصور تھا۔ اُسے نشاۃ ثانیہ کے عہد کے مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

سوانح[ترمیم]

پاؤلو البونی 1671ء میں بولونیا میں پیدا ہوا اور بولونیا میں ہی مصوری کی تعلیم حاصل کی۔ یہیں وہ فطرت کی طویل ترین مصوری کے ماہرین میں شمار کیا جانے لگا تھا۔ کچھ سال وہ ناپولی اور روم میں بھی مقیم رہا۔ 1710ء میں وہ ویانا چلا گیا حہاں اُس کا قیام 13 سال سے زائد تک رہا۔ محنت شاقہ کے سبب فالج کے ایک حملے سے اُس کے بدن کا دایاں حصہ مفلوج ہوا، دائیں آنکھ کی بینائی بھی متاثر ہو گئی اور وہ واپس بولونیا چلا آیا اور بائیں ہاتھ سے ہی مصوری کرتا رہا۔ پاؤلو البونی کی بیٹی لوئیا ماریا روسا بھی مصور تھی، جس نے 1759ء میں وفات پائی۔[3] 5 اکتوبر 1734ء کو پاؤلو البونی نے 63 سال کی عمر میں بولونیا میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://rkd.nl/explore/artists/256613 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2017
  2. RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/256613 — بنام: Paolo Alboni — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3.   Enciclopedia della pittura italiana. 1. pp. 27–28.