پائل گھوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پائل گھوش
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 نومبر 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کلکتہ، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام ہركا
عملی زندگی
مادر علمی اسکاٹش چرچ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 2008-موجودہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پائل گھوش ایک بھارتی بالی وڈ فلم اداکارہ ہیں۔ انھوں نے ہندی، بنگالی اور تیلگو زبان کی فلموں میں کام کیا ہے۔ 

اداکاری[ترمیم]

پائل گھوش نے اپنے اداکاری کی شروعات ایک بنگالی فلم سے کی تھی۔ جس میں انھوں نے ایک مجاہد آزادی (فریڈم فائٹر )کی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا۔ [1] انھوں نے ایک کناڈا فلم میں بھی کام کیا جس وہ ایک اسکول کی لڑکی کا کردار ادا کر رہی تھی جسے پڑوس کے گھر کے نوکر سے پیار ہو جاتا ہے۔[2] اس کے بعد ان کے خاندان کو ان کا فلموں میں آنا اچھا نہیں لگا اور اس وجہ سے وہ کلکتہ سے ممبئی آ گئی اور انھیں چندر شیکھر يلیٹی نے پرينم نامی فلم میں مرکزی کردار کے کردار میں جگہ دی۔   اس کے بعد بہت سی فلمیں کیں۔ 2012ء میں انھیں بالی وڈ فلم فریڈم میں لیا گیا ۔[3] اور اس کے بعد فلم  پٹیل کی پنجابی شادی میں بھی کام کیا۔[4]

فلمیں[ترمیم]

  • پٹیل کی پنجابی شادی (2015)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "South actress Payal Ghosh debuts in Sanjay Chhel's untitled film"۔ The Indian Express۔ 2014-02-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014 
  2. k.r. manigandan (2012-09-16)۔ "A step forward"۔ द हिन्दू۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014 
  3. "Payal ghosh to make her Bollywood debut - द टाइम्स ऑफ़ इण्डिया"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 2012-12-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014 
  4. "Telugu actress to make her Bollywood debut - द टाइम्स ऑफ़ इण्डिया"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]