پارلیمانی زندگی عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پارلیمانی زندگی عجائب گھر
Museum of Parliamentary Life
سنہ تاسیس2016
محلِ وقوععمان (شہر)، اردن
نوعیتپارلیمانی عجائب گھر، تاریخی عجائب گھر
زائرین25,000

پارلیمانی زندگی عجائب گھر (انگریزی: Museum of Parliamentary Life) اردن کے عجائب گھروں میں سے ایک ہے جو اردنی وزارت ثقافت کی ملکیت ہے۔ اس عجائب گھر میں اردن کے قیام سے متعلق گذشتہ دہائیوں کے دوران میں ہاشمی قیادت کی کوششوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]