پال فنڈلے
پال فنڈلے | |
---|---|
(انگریزی میں: Paul Findley) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جون 1921ء [1] جیکسن ویل |
وفات | 9 اگست 2019ء (98 سال)[2] جیکسن ویل |
مدفن | آرلنگٹن قومی قبرستان |
شہریت | ![]() |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
مناصب | |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1961 – 3 جنوری 1983 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1961 – 3 جنوری 1963 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1963 – 3 جنوری 1965 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1965 – 3 جنوری 1967 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1967 – 3 جنوری 1969 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1969 – 3 جنوری 1971 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1971 – 3 جنوری 1973 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1973 – 3 جنوری 1975 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1975 – 3 جنوری 1977 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1977 – 3 جنوری 1979 |
|
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
برسر عہدہ 3 جنوری 1979 – 3 جنوری 1981 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] |
درستی - ترمیم ![]() |
پال آگسٹس فنڈلے (23 جون 1921ء - 9 اگست 2019ء) امریکی مصنف اور سیاست دان تھے۔[6][7] اس نے 20 ویں ڈسٹرکٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے الینوائے سے ریاستہائے متحدہ کے نمائندے کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ پال نے ریپبلکن پارٹی سے پہلی بار 1960ء میں منتخب ہوئے تھے۔[8] پال کی فلسطینیوں کی حمایت اور جنگ مخالف سرگرمی پر بھی تعریف کی گئی ہے۔[9]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]پال فنڈلے ولادت 23 جون 1921ء میں امریکی شہر جیکسن ویل میں ہوئی تھی۔[10]
سیاسی خیالات
[ترمیم]سانحہ 11 ستمبر 2001ء کے ایک سال بعد، پال نے ایک مضمون شائع کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ یہ حملہ کبھی نہیں ہوتا اگر امریکا اسرائیل کی غیر قانونی حمایت نہ کرتا۔[11] پال نے دعوی کیا ہے کہ 2003ء میں عراق پر جو حملہ ہوا وہ بنیادی طور پر اسرائیل کو فائدہ پہنچانے کے لیے شروع کیا گیا تھا یہ کام امریکہ میں اسرائیل لابی کے کہنے پر ہوا تھا۔[12]
وفات
[ترمیم]پال فنڈلے کی وفات 9 اگست 2019ء کو 98 سال کی عمر میں جیکسن ویل کے ایک اسپتال میں ہوئی۔[6][7][13]
کتاب
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qv4brg — بنام: Paul Findley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Former US Rep. Paul Findley of Illinois dies at age 98
- ↑ https://www.congress.gov/member/paul-findley/F000123
- ↑ عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/F000123 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/78587747
- ^ ا ب "Former US Rep. Paul Findley of Illinois dies at age 98"۔ www.citynews1130.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-09
- ^ ا ب "Paul Findley, Congressman Behind War Powers Act, Dies at 98"۔ نیو یارک ٹائمز
- ↑ "The Congressman Who Hated Israel"۔ Commentary Magazine۔ اگست 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-23
- ↑ https://www.counterpunch.org/2019/08/23/they-dont-make-republicans-like-the-great-paul-findley-anymore/
- ↑ Blue Book of the State of Illinois (بزبان انگریزی). The Secretary. 1979.
- ↑ Paul Findley, "Liberating America from Israel", Arab News, September 12, 2002
- ↑ "Our Israel-centric Foreign Policy", Paul Findley, ہف پوسٹ, June 9, 2005
- ↑ "Former Congressman Paul Findley dies at 98"۔ SJR۔ 9 اگست 2019
- ↑ Paul Findley (2003-05). They Dare to Speak Out: People and Institutions Confront Israel's Lobby (بزبان انگریزی). Chicago Review Press. ISBN:978-1-61374-616-5.
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(help)
- 1921ء کی پیدائشیں
- 23 جون کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 9 اگست کی وفیات
- اسرائیل ریاستہائے متحدہ تعلقات
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- الینوائے کے مصنفین
- امریکی سیاسی مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- جیکسن ویل، الینوائے کے سیاست دان
- الینوائے کے ریپبلکن
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- ضد صیہونیت
- ریپبلکن (ریاستہائے متحدہ)
- ریپبلکن پارٹی (ریاستہائے متحدہ) کے سیاست دان