مندرجات کا رخ کریں

پاژند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاژند یا پانیتی ازنیتی ژند کی تفسیر ہے اس کی زبان پہلوی کہتے ہیں، مگر حقیقتاً پہلوی اور فارسی کے درمیان کی زبان ہے۔