مندرجات کا رخ کریں

پرسادانی ویراکوڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرسادانی ویراکوڈی
ذاتی معلومات
مکمل نامپرسادانی مہیشیکا ویراکوڈی
پیدائش (1988-11-13) 13 نومبر 1988 (عمر 35 برس)
کرنیگالا, سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 50)14 نومبر 2011  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ3 جون 2022  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 25)1 مئی 2012  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی206 فروری 2019  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 53 27
رنز بنائے 909 303
بیٹنگ اوسط 17.48 13.17
100s/50s 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 69 48
کیچ/سٹمپ 39/16 8/11
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 جون 2022ء

پرسادانی مہیشیکا ویراکوڈی (پیدائش: 13 نومبر 1988ء) سری لنکا کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے خواتین کے 43 ایک روزہ بین الاقوامی، 25 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔ [1] اکتوبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [2] جنوری 2022ء میں اسے ملائیشیا میں 2022ء کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Prasadani Weerakkody"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2017 
  2. "Chamari Atapattu to lead 17-member Sri Lankan squad in ICC World Cup Qualifiers"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2021 
  3. "Sri Lanka Women's Squad for Commonwealth Games Qualifier 2022"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2022