پرستان جھیل
Appearance
پرستان جھیل پاکستان کی ایک جھیل ہے۔ اس کو 2018 میں کوہ پیما افراد نے گلگت بلتستان میں اسکردو کے قریب دریافت کیا تھا جو سطح سمندر سے 15،641 فٹ (4،755 میٹر) بلند ہے۔ یہ پاکستان کی بلند ترین جھیل اور دنیا کی پچیسویں بلند ترین جھیل ہے۔