پروتاغوراث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پروتاگورس سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
فروتا غورث
Protagoras
دیموقراطیس (درمیان) اور فروتاغورٹ(دائیں) 17ویں صدیں کی پینٹنگ جسے Salvator Rosaنے بنایا Hermitage Museum میں
دیموقراطیس (درمیان) اور فروتاغورٹ(دائیں)
17ویں صدیں کی پینٹنگ جسے Salvator Rosaنے بنایا
Hermitage Museum میں

معلومات شخصیت
پیدائش c. 490 ق م[1]
وفات c. 420 ق م
بحیرہ ایونی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات غرق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلسفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل فلسفہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
پروتاگورس

فروتاغورث یا پروتاغوراث (Protagoras)۔ (/prˈtæɡərəs/; یونانی: Πρωταγόρας; c. 490 – c. 420 BC یونانی فلسفی اور سوفسطائی 481 قبل مسیح میں تھریس میں پیدا ہوا۔ جوانی میں ایتھنز چلا گیا جہاں پیری کلیز نے اسے نیا ضابطہ قوانین مرتب کرنے کے کام پر مامور کیا۔ یہ پہلا یونانی فلسفی تھا جس نے سوفسطائیت اختیار کی اور معاوضہ لے کر درس دیا۔ اس کا خیال تھا کہ خیروشر کے کوئی مطلق یا مجرد معیار نہیں ہیں۔ بلکہ لوگوں کی رائے جو معاشرتی طرز عمل معین کر دیتی ہے، وہی خیر یا شر کا پیمانہ ہے، اس لیے عوامی رائے کا احترام کرنا چاہیے۔ مذہب کے معاملے میں لاادریت کا قائل تھا۔ اس نے اپنی ایک کتاب میں لکھا

میں دیوتاؤں کا احترام ضرور کرتا ہوں لیکن یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ فی الوقع وجود بھی رکھتے ہیں یا نہیں

چنانچہ اس پر کفر و الحاد کا الزام لگا کر جلاوطن کر دیا گیا۔ سسلی جاتے ہوئے راستے میں انتقال ہوا۔

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ GuthrieSophistsPA262 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔