پرچم ادیگیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ادیگیا
Adygea
تناسب 1:2
اختیاریت مارچ 24, 1992
نمونہ سبز رنگ پرچم جس پر بارہ سنہری ستارے ہیں۔
نمونہ ساز David Urquhart

پرچم جمہوریہ ادیگیا (Flag of the Republic of Adygea) روس کے وفاقی موضوع جمہوریہ ادیگیا کا پرچم سبز رنگ کا ہے جس پر بارہ سنہری ستارے ہیں۔ ان میں سے نو ستارے ایک قوس بناتے ہیں جس کے نیچے تین ستارے افقی قطار میں ہیں۔ ان کے نیچے تین تیر موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]