پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان
ظاہری ہیئت
| پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان | |
|---|---|
| زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
| تشریق | اصلاح شدہ |
| سیاسی نظام | پریسبیٹیرین |
| ماڈریٹر | پادری ڈاکٹر مجید ایبل |
| ایسوسی ایشن | عالمی مجلس برائے کلیسیا ، ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز ، ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز ، کرسچین کانفرس آف ایشیا ، کوویننٹ کرسچین کوالیشن ، نیشنل کونسل آف چرچز |
| علاقہ | پاکستان |
| صدر دفاتر | لاہور پاکستان |
| ابتدا | 1992 پاکستان |
| انضمام | لاہور چرچ کونسل ، یونائٹیڈ پریسبیٹرین چرچ |
| اجتماعات | 340 |
| ہسپتال | 1 |
| نرسنگ ہوم | 1 |
| باضابطہ ویب سائٹ | چرچ کی ویب گاہ [1] |
پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان (انگریزی: Presbyterian Church of Pakistan) کلیسیائے پاکستان کے بعد پاکستان میں پروٹسٹنٹ مسیحیوں کی سب سے بڑی جمیعت ہے۔ اس کا کلیسیائی قانون 1993ء میں مرتب کیا گیا۔[2]
فہرست ماڈریٹر
[ترمیم]| شمار | کلیسیائی خطاب | ماڈریٹر | اجلاس کی جگہ | اجلاس کا شمار |
|---|---|---|---|---|
| 1. | ریورنڈ | ڈاکٹر آرتھر جیمس | - | پہلا |
| 2. | ریورنڈ | عارف سراج | - | دوسرا |
| 3. | ریورنڈ | ڈاکٹر مجید ایبل | - | تیسرا |