پر سکون گھرانہ (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پر سکون گھرانہ
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو

پر سکون گھرانہ پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ کتاب ہذا گھر یلوزندگی، نکاح کی اہمیت، حقوق زوجین، تربیت اولاد، خدمت والدین اور گھریلو جھگڑوں کے اسباب سے متعلق تقی عثمانی کے بیانات کا مجموعہ ہے، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر جامعہ دار العلوم کراچی کے فاضل مفتی محمد طلحہ نظامی نے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔ 320 صفحات کی یہ کتاب مکتبہ عثمانی راولپنڈی کی شائع کردہ ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 216۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢