پنجہ مریم
| پنجۂ مریم | |
|---|---|
| جنگلی ایرانی پنجہ مریم | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| (غیر درجہ بند): | |
| (غیر درجہ بند): | |
| (غیر درجہ بند): | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | |
| ذیلی خاندان: | |
| فصیلہ: | |
| جنس: | پنجۂ مریم |
| انواع | |
|
افریقی پنجہ مریم | |
پنجۂ مریم یا مریم کی بوٹی ایک گھاس ہے جو پھولدار پودوں کی 23 انواع میں سے ایک جنس ہے۔ اس کی انواع یورپ اور ایران کے مشرقی سمت میں واقع بحیرہ روم طاس میں پائی جاتی ہیں جبکہ ایک نوع صومالیہ ميں ملتی ہے۔
طبی استعمال
[ترمیم]درد زہ کے وقت پنجہ مریم کے پتوں کو پانی میں بھگو کر حاملہ عورتوں کے پاس رکھتے ہیں تاکہ وضع حمل میں آسانی ہو۔