پونا (شاعر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پونا (انگریزی: Ponna) (کنڑ زبان:ಶ್ರೀ ಪೊನ್ನ) (950ء) کنڑ زبان کے نامور شاعر تھے جن کا تعلق سلطنت راشٹر کوٹ کے راجا کرشن دوم (939ء-968ء) کے دربار سے تھا۔ بادشاہ نے پونا کو “شاعروں کا بادشاہ“ (Kavichakravarthi) کے اعزاز سے نوازا تھا۔ وہ اپنے وقت کے سب سے بڑے کنڑ زبان کے ادیب و شاعر تھے اور کنڑ زبان کے علاوہ سنسکرت میں بھی یکساں مہارت رکھتے تھے۔ [1][2][3] پونا کو کنڑ ابد کے 3 ستونوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دیگر دو ادی کوی پمپ اور رن (کنڑ شاعر) ہیں۔ [2][4][5]

اسکالر نیلا کنٹا شاستری کے مطابق پونا کا تعلق وینگی سے ہے جو موجودہ آندھرا پردیش میں واقع ہے۔ بعد میں وہ منیا کھیتا (موجودہ گلبرگہ ضلعکرناٹک کی طرف ہجرت کرگئے اور جین مت اختیار کرلیا۔[6][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Narasimhacharya (1988)، p. 18
  2. ^ ا ب Sastri (1958)، p. 383
  3. Rice (1921)، p. 31
  4. ^ ا ب Rice (1921)، p. 30
  5. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ bhuva نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  6. Sastri 1958، صفحہ۔ 395.